the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
جمیر درگاہ کے زائرین کو مزید سہولت فراہم کرانے کے لئے حکومت جہاں درگاہ کی جدید کاری کا منصوبہ بنا رہی ہے، وہیں اس نے زائرین کی قیام گاہوں کے نزدیک مرد و خواتین کے لئے ایک ہزار غسل خانے اور بیت الخلا بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے آج یہاں اجمیر درگاہ کمیٹی کے ایک



وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اقلیتی امور نے اجمیر درگاہ کے قریب ایک بڑا سدبھاؤ نا منڈپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں تقریباً پندرہ ہزار افراد کے ٹھہرنے کی گنجائش ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ اس سدبھاؤنا منڈپ کا اجمیر درگاہ کے زائرین کے علاوہ پشکر میلے میں شرکت کے لئے جانے والے لوگ بھی استعمال کرسکیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.